دعوت کھانے کے بعد کی دعا

اَللّٰھُمَّ اَطْعِمْ مَنْ اَطْعَمَنِیْ وَاسْقِ مَنْ سَقَانِیْ۔

(رواہ مسلم ٢/١٨٤)

’’یااللہ ! کھلا اس کو جس نے مجھے کھلایا اور پلااس کو جس نے مجھے پلایا۔‘‘