سو کر اٹھنے کی دعا 

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَااَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ

(رواہ البخاری ٢/٩٣٤ ومسلم٢/٣٤٨)

’’شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف جانا ہے ۔‘‘