شمارہ نمبر 22 الحدیث تفصیلات Parent Category: Payamehaya URDU Category: Issue no 22 اشاعت بتاریخ اتوار, 11 ستمبر 2016 09:21 Written by: منتخب احادیث Visits: 1804 حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ اﷲ تعالیٰ کو کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے؟ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’نماز کو اس کے مقررہ وقت پر پڑھنا۔‘‘(مسلم)