پھل

  • جب پھلوں نے باتیں کیں

    Jab Pahloo nay batain Key

    فاتی اور بلو  کی امی جان کمرےمیں داخل ہوئیں تو ان کے ہاتھ میں پھلوں   کی ایک  چھوٹی سی  سرخ پلیٹ تھی۔

    ’’ بیٹا! یہ پھل لازمی کھائیں۔ پھل آپ کی صحت کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ ‘‘ امی جان نے پیار سے کہا اور پلیٹ رکھ کر چلی گئیں۔

    ’’نہیں میں نہیں کھا سکتا۔ مجھے تو پھل اچھے ہی نہیں لگتے۔ ‘‘  دس سالہ بلونے منہ بنا کر کہا۔  نو سالہ فاتی کا دل بھی بالکل نہیں کر رہا تھا۔ انہوں نے پلیٹ کو ڈھک کر رکھ دیا