سوال

نماز تہجدکاطریقہ کیاہے ۔(حامد ،جنڈ)

جواب

تہجدنماز نفل نمازہے اس کی ادائیگی بھی عام نوافل کی طرح کیجائے گی ۔واللہ اعلم