سوال

 
جماعت کی تین رکعات فوت ہوجائیں تو کیسے پوری کی جائے ۔(حامد،جنڈ)

جواب

امام کے سلام پھیرنے کے بعد دوسر ی اور تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ سورت ملاکرپڑھیں اور آخر ی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھیں۔واللہ اعلم