فیس بک استعمال کرنے کا حکم تفصیلات Category: دیگر سوال: (A130516) سوال:کیا فیس بک کا استعمال جائز ہے؟ (م - س) اسلام آباد جواب جواب :۔فیس بک کا درست استعمال جائز ہے اور غلط استعمال ناجائز ۔