سوال:  (A130525)

میں ایک سایبرٔکیفے کھولنا چاہتا ہوں لیکن میں یہ جا ننا چاہتا ہوں کہ صایبرٔکیفے کا بزنس مسلمان پر حلال ہے؟( م - س ) کوٹا راجستھان انڈیا

جواب

سائیبر کیفے کا نزنس فی نفسہ جائز ہے تاہم فحش سائیٹس بند کرنے کابندوبست کرنا لازم ہے ۔