بارگیننگ کرنے کا حکم تفصیلات Category: کاروبار و ملازمت سوال کیا کوئی چیز خریدتے وقت بارگیننگ کرنا سنت ہے ؟میں نے دو تین لوگوں سے یہ بات سنی ہے ؟عبید الرحمن کراچی جواب اس کا سنت ہونا ہمارے علم میں نہیں اگر آپ کے پاس اس سلسلے میں کوئی حوالہ یا دلیل ہو تو کچھ کہا جاسکتا ہے ۔واللہ اعلم