capable asia group کا حکم تفصیلات Category: بیع و تجارت سوال capable asia groupاسلام کی رو سے حلال ہے یا نہیں ؟(گلزار دبئی ) جواب ہمیں اسکی تفصیلات کا علم نہیں اس لئے اس کے بارے میں کوئی حکم بتانے سے معذور ہیں۔ واللہ اعلم